the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے

برازیل کے شمالی مضافات ساؤ پالو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فائر بریگیڈ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ کل



مقامی وقت کے مطابق 03.20 بجے اس وقت ہوا جب سات سیٹوں والا یہ طیارہ ساؤ پالو کے كیمپو ڈی مارٹے ایئر پورٹ سے پرواز بھرتے ہی دو عمارتوں سے ٹکرا گیا۔
حادثے میں طیارے کے پائلٹ اور چھ دیگر افراد ہلاک ہو گئے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.